ترکی میں 2 ہزار سال پرانی گلیڈیئٹرز کی قبروں کے آثار دریافت

ترک ضلع ادانہ کے اناورزہ تاریخی شہر میں جاری کھدائی کے دوران  رومی عہد سے وابستہ گلیڈیئٹرز کی قبروں کے آثار ملے ہیں

1866551
ترکی میں 2 ہزار سال پرانی گلیڈیئٹرز کی قبروں کے آثار دریافت

 ترک ضلع ادانہ کے اناورزہ تاریخی شہر میں جاری کھدائی کے دوران  رومی عہد سے وابستہ گلیڈیئٹرز کی قبروں کے آثار ملے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ آنا ورزہ شہر کی تاریخ 2 ہزار سال پرانی ہے  جہاں کھدائی کے کام میں  24 مزدور،2 ماہرین آثار قدیمہ اور 30 رکنی سائنسی ٹیم حصہ لے رہی ہے۔

امفی تھیٹر کے قریب جاری اس کھدائی میں ودیم رومی عہد سے وابستہ گلیڈیئٹرز کی قبروں کے آثار ملے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں