برلن اسٹیٹ اوپیرا میں ترک فنکاروں کا شاندار شو
قارا حان نے جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل اور دیگر مہمانوں سے زبردست داد وصول کی جنہوں نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یہ پرفارمنس دیکھی اور انہوں نے قارا حان اور دیگر فنکاروں کو سٹیج کے پیچھے مبارکباد پیش کی جبکہ حاضرین نے کھڑے ہو کر داد دی

اسٹیٹ اوپیرا اور بیلے کے جنرل ڈائریکٹر جنرل مرات قارا حان نے برلن اسٹیٹ اوپیرا میں اطالوی موسیقار جیاکومو پکینی کے "Turandot" میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
قارا حان نے جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل اور دیگر مہمانوں سے زبردست داد وصول کی جنہوں نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یہ پرفارمنس دیکھی اور انہوں نے قارا حان اور دیگر فنکاروں کو سٹیج کے پیچھے مبارکباد پیش کی جبکہ حاضرین نے کھڑے ہو کر داد دی۔
عالمی اوپیرا کی تاریخ کے اہم کاموں میں سے ایک، ٹورنڈوٹ کی ہدایت کاری زوبن مہتا نے کی تھی، جو کلاسیکی موسیقی کی تاریخ کے مشہور ناموں میں سے ایک ہیں۔
مرات قارا حان نے اس شو میں "کالف کی آواز کو پیش کیا۔
متعللقہ خبریں

سوٹزرلینڈ میں ترک ثقافتی میلہ
ڈسلڈورف میں منعقدہ میلے کے پہلے دن مہتر بینڈ اور حاجی وات اور قارا گوز پُتلی تماشے کا مظاہرہ کیا گیا

ترک زلزلہ زدگان کے لیے کروشیا میں ایک خصوصی کانسرٹ کا اہتمام
اس کانسرٹ کی آمدنی کو ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لیے بروئے کار لایاجا ئیگا