ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی فٹ بال فیڈریشن کے صدر سے ملاقات

مہمت  بیوک ایکشی نے ٹی آرٹی کی ترک کھیلوں میں خدمات پر  سوباجی کا شکریہ  ادا کیا

1853835
ٹی آرٹی کے ڈائریکٹر جنرل کی فٹ بال فیڈریشن کے صدر سے ملاقات

ٹی آرٹی  کے ڈائریکٹر  جنرل  زاہد سوباجی  نے  ترکی فٹ بال فیڈریشن کے صدر مہمت بیوک ایکشی سے  ملاقات کی۔

یہ  ملاقات  فیڈریشن  کے  اداراتی دفتر میں   سر انجام  پائی۔

اس دوران  مہمت زاہد سوباجی نے بیوک ایکشی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے ان کی کامیابی  کی دعا کی۔

مہمت  بیوک ایکشی نے ٹی آرٹی کی ترک کھیلوں میں خدمات پر  سوباجی کا شکریہ  ادا کیا۔

اس ملاقات میں  دو طرفہ تحفے تحائف کا تبادلہ بھی کیا گیا۔

 



متعللقہ خبریں