"عید الفطر کا تہوار" صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے امید کی ہے کہ عید الفطر تمام انسانیت کے لیے امن و آشتی کا وسیلہ بنے

1821150
"عید الفطر کا تہوار" صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

 صدر رجب طیب ایردوان نے امید کی ہے کہ عید الفطر تمام انسانیت کے لیے امن و آشتی کا وسیلہ بنے۔

 صدر نے عید الفطر کی مناسبت سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ۔

صدر نے کہا کہ عید کے تہوار ازل تاابد اتحاد و یگانگت کی مثال ہیں،عزیز ترک قوم کو میں اس مبارک دن کی مناسبت سے بلا تفریق مذہب و لسان مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اس موقع پر آپسی اختلافات اور رنجشوں کو بھلا کر اخوت و یک جہتی کے جذبات کو مزید تقویت  دی جائے۔

 

 



متعللقہ خبریں