ٹی آر ٹی کے نئے ڈاریکٹر جنرل محمد زاہد سوباجی ہو گئے

ٹی آر ٹی کے نئے ڈاریکٹر جنرل کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد سوباجی  اور ٹی آر ٹی کے بورڈ آف ڈاریکٹر کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر احمد البئراک کو مقرر کیا گیا ہے

1675143
ٹی آر ٹی کے نئے ڈاریکٹر جنرل محمد زاہد سوباجی ہو گئے

 ٹی آر ٹی کے نئے ڈاریکٹر جنرل کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد سوباجی  اور ٹی آر ٹی کے بورڈ آف ڈاریکٹر کے طور پر پروفیسر ڈاکٹر احمد البئراک کو مقرر کیا گیا ہے۔

 ابراہیم ایرین  کے چار سالہ فرائنض منصبی کے اختتام  پر  اب ان کی  اور دیگر اعلی عہدوں پر نئی شخصیات کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔

 صدر ایردوان کی منظوری سے  سرکاری گزٹ میں شائع ایک فرام کے تحت ٹی آر ٹِ کے نئے ڈاریکٹر جنرل محمد زاہد سوباجی اور بورڈ آف ڈاریکٹر کے صدر احمد البائراک ہو گئے ہیں۔

 ابراہیم ایرین سن 2017 سے ٹی آر ٹی کے ڈاریکٹر جنرل تھے  ۔

 

 



متعللقہ خبریں