ترکی، مشرق وسطی کے سیاحوں کی ابانت جھیل میں دلچسپی

نمائندوں نے اپنے اپنے ممالک میں تعارفی سرگرمیوں کے لیے ابانت کے حکام سے معلومات حاصل کیں

1652294
ترکی، مشرق وسطی کے سیاحوں کی ابانت جھیل میں دلچسپی

مشرق ِ وسطی کے ممالک سیرو سیاحت کے لیے اب ترک علاقے  ابانت کا رخ کر رہے ہیں۔

مشرق وسطی کی 52 ٹریول ایجنسیوں کے نمائندے اپنے گاہکوں کے لیے  سیر و سیاحت کے مقامات کا تعین کرنے کے زیر مقصد  ابانت آئے۔

نمائندوں نے اپنے اپنے ممالک میں تعارفی سرگرمیوں کے لیے ابانت کے حکام سے معلومات حاصل کیں۔

لبنانی  ٹورزم فرم آریہ الا سعید   کے   عہدیدار نے لبنان میں ترکی کو بہت پسند کیے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ترکی میں  تعطیلات  فروخت کرتے ہیں ،  لبنانی سیاح نئی منزل ابانت  کو ترجیح دے سکتے ہیں۔ یہاں کی قدرتی خوبصورتی بڑی دلفریب ہے ۔ وبا کے بعد  یہ لوگ  استنبول اور ابانت کی سیر کو ضرورت ترجیح دیں گے۔



متعللقہ خبریں