شبِ قدر ہم سب کے لیے برکتوں کا وسیلہ ثابت ہو، صدر ایردوان

ایردوان نے  پیغام میں سورۃ القدر کی تیسری آیت کو  بھی جگہ دی

1420286
شبِ قدر ہم سب کے لیے برکتوں کا وسیلہ ثابت ہو، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے شب قدر کے حوالے سے ٹویٹر پر ایک پیغام دیا۔

جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’’ہزاروں مہینوں پر افضل ہونے کا مژدہ دینے والی ،  قرآن ِ کریم کانزول ہونے والی اس مقدس شب کی  میں سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔  اور اپنے رب سے دعا گو ہوں کہ یہ مقدس رات ہماری قوم، مسلم امہ  اور تمام تر بنی نو انسانو ں کے لیے   برکتوں   کا سر چشمہ بنے۔‘‘

جناب ایردوان نے  پیغام میں سورۃ القدر کی تیسری آیت کو  بھی جگہ دی۔

 



متعللقہ خبریں