صومالیہ کو ترکی سے طبی امداد

وزارت صحت و ترک ہلال ِ احمر  کے تعاون سے کرونا کے خلاف جدوجہد کے لیے استعمال کیے جانے والے سازو سامان کو  صومالی دارالحکومت موغا دیشو پہنچا دیا گیا

1400597
صومالیہ  کو ترکی سے طبی امداد

عام وبا  کے خلاف طبی استعمال کے یے ترکی سے طبی سازو سامان  ترک مسلح افواج کے ایک طیارے کے ذریعے صومالیہ  بھیجا گیا ہے۔

وزارت دفاع نے ٹویٹر اکاونٹ پر لکھا ہے کہ وزارت صحت و ترک ہلال ِ احمر  کے تعاون سے کرونا کے خلاف جدوجہد کے لیے استعمال کیے جانے والے سازو سامان کو  صومالی دارالحکومت موغا دیشو پہنچا دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں