بھارت میں مختلف ذاتوں میںِ شادی کا انجام "موت"

بتیا گیاہے کہ 29 سالہ  رمیش  اور گنگوا نے والدین کی رضا مندی کےلیے بنگلور سے آبائی دیہات کا رخ کیا  مگر رمیش کے سالے،چاچاسسر، دیگر رشتے داروں اور دیہاتیوں نے مل کر اس جوڑے  کو سنگسار کردیا

1302716
بھارت میں مختلف ذاتوں میںِ شادی کا انجام "موت"

بھارتی  ریاست کرناٹک  میں   ایک جوڑے کو     الگ ذاتوں میں شادی کرنے پر   سنگسار کر دیا  ۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق ، 3 سال قبل  اپنے  گھروں سے بھاگ کر  شادی کرنے والے  29 سالہ  رمیش  اور گنگوا   نے والدین کی رضا مندی کےلیے   بنگلور سے  آبائی دیہات کا رخ کیا  مگر  رمیش کے سالے،چاچا   سسر، دیگر رشتے داروں  اور دیہاتیوں نے مل کر اس جوڑے  کو سنگسار کر دیا ۔

بتایا گیا ہے کہ اس جوڑے کے دو بچے بھی ہیں۔

بھارت میں غیر برادری اور مختلف ذات پات  میں  شادیاں کرنے والوں کی اکثر سزا موت ہوتی ہے ۔



متعللقہ خبریں