یورپی ممالک نے 2017 میں کتنےغیرملکیوں کو شہریت دی،اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

یورپی ممالک نے8 لاکھ 25 ہزار  447  افراد کو اپنی شہریت دی جس میں 18 فیصد کے ساتھ اٹلی پہلے،15 فیصد کے ساتھ برطانیہ دوسرے اور 14 فیصد کے ساتھ جرمنی اور فرانس تیسرے نمبر پر رہے

1241151
یورپی ممالک نے 2017 میں کتنےغیرملکیوں کو شہریت دی،اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے

یورپی  یونین ممالک نے  سن 2017 میں  29 ہزار 807 ترکوں کو  اپنی شہریت دی  ہے   ۔

ان ممالک میں جرمنی سر فہرست رہا   جہاں یہ تعداد 50٫2 فیصد رہی ۔

 یورپی ادارہ برائے شماریات     کے مطابق ، یورپی ممالک نے   سال 2017 کے دوران  8  لاکھ 25 ہزار  447  افراد کو اپنی شہریت دی جس میں 18 فیصد کے ساتھ اٹلی پہلے،15 فیصد کے ساتھ برطانیہ دوسرے اور 14 فیصد کے ساتھ جرمنی اور فرانس تیسرے نمبر پر رہے  جبکہ  سویڈن اور اسپین    میں یہ تعداد 8 فیصد رہی ۔

اعداد و شمار کے مطابق  2017 میں  29 ہزار 807 ترکوں کو یورپی ممالک کی شہریت ملی  جن کا 50٫2 فیصد جرمن  ،17٫9 فیصد فرانسیسی ،10 فیصد ولندیزی  ،5٫3 فیصد برطانوی اور 16٫6 فیصد دیگر ممالک کے  شہری بنے۔

 

 



متعللقہ خبریں