مصری شہراسکندریہ میں عہد روم سے وابستہ کھنڈرات کی دریافت

مصر ی  محکمہ برائے آثار قدیمہ  کی صدر  ایمن عشماوی نے بتایا کہ  مصری اور پولش ماہرین نےاسکندریہ میں  مشترکہ کھدائی  میں حصہ لیا جس کے نتیجے  میں  یہ کھنڈرات دریافت کیے گئے

1238541
مصری شہراسکندریہ میں عہد روم سے وابستہ کھنڈرات کی دریافت

مصر  کے شہر اسکندریہ  میں عہد روم سے وابستہ بعض کھنڈرات دریافت کیے گئے ہیں۔

 مصر ی  محکمہ برائے آثار قدیمہ  کی صدر  ایمن عشماوی   نے بتایا کہ  مصری اور پولش ماہرین نے  اسکندریہ   میں  مشترکہ کھدائی  میں حصہ لیا جس کے نتیجے  میں  یہ کھنڈرات دریافت کیے گئے  ۔

انہوں نے  بتایا کہ ان کھنڈرات کا تعلق  چوتھی اور چھٹی صدی عیسویں  سے ہے جن میں ایک تھیٹر، شاہی حمام اور ایک جامعہ بھی  واقع تھی ۔

 یاد رہے کہ رومیوں نے  30 ویں  صدی تا 641 ویں صدی قبل مسیح کے درمیان مصر پر حکومت کی تھی  جسے   "عہد رومی   وبازنطینی مصر"   کا نام بھی دیا جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں