"پشاوری چپل" دنیا میں چھا گئی، فرانسیسی ڈیزائنر نے"عمران سینڈلز" متعارف کر دیئے

فرانس کے مشہور   جوتا ساز کرسٹیان لوبوٹن نے پاکستان کی مشہور "پشاوری چپل" سے متاثر ہوکر  "عمران سینڈل"  تیارکیے ہیں

1169929
"پشاوری چپل" دنیا میں چھا گئی، فرانسیسی ڈیزائنر نے"عمران سینڈلز" متعارف کر دیئے

فرانس کے مشہور   جوتا ساز کرسٹیان لوبوٹن نے پاکستان کی مشہور "پشاوری چپل" سے متاثر ہوکر  "عمران سینڈل"  تیارکیے ہیں۔

 البتہ یہ بات تاحال صیغہ راز ہے  کہ  لوبوٹین  نے" عمران  چپل" کو  وزیراعظم عمران خان  یا اپنے  دیگر پاکستانی  فیشن ڈیزائنر دوست  عمران قریشی  کا نام دیا ہے  ۔

 

 کچھ عرصے قبل  مشہور فیشن ڈیزائنر سر پال اسمتھ  کو بھی پشاوری چپل  نے کافی متاثرکیا تھا  جنہیں انہوں نے" رابرٹ سینڈلز"  کے نام سے   فی جوڑی 595 ڈالرز میں فروخت   کی تھی ۔

 


 



متعللقہ خبریں