مولانا رومی عرس نکتہ پذیر

ہر برس 7 تا 17 دسمبر  منعقدہ عرس  میں اندرون  و بیرون ملک سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں

1104958
مولانا رومی  عرس نکتہ پذیر

مولانا جلا ل الدین رومی کے ویصال کی 745 وی برسی تقریبات کے ساتھ منائی گئی۔

امسال "سلام  و دعا  کا وقت" مرکزی خیال کے ساتھ منعقدہ   حقیقی مالک  کے پاس پہنچنے کی  745 ویں برسی بین الاقوامی یادگاری عُرس چار روز تک جاری رہنے کے بعد قونیا میں  ایک تقریب کے ساتھ نکتہ پذیر ہوئیں۔

ہر برس 7 تا 17 دسمبر  منعقدہ عرس  میں اندرون  و بیرون ملک سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں۔

اس دائرہ عمل میں مولانا رومی مرکزِ ثقافت میں  لگائے گئے تعارفی اسٹالز    پر لوگوں کا تانتا بندھا رہا۔

اسی مقام پر شام کے وقت منعقدہ ورک شاپ  میں  مولانا کی خاص بانسری   ہونےو الی نے    کے فن کا مظاہرہ کیا گیا۔

جس کو  مقامی و غیر ملکی زائرین کی ایک کثیر تعداد نے بڑی دلچسپی سے سنا۔

ایرانی سیاحوں کی ایک بڑی  تعداد کی اس عرس میں شراکت کے  پیش نظر  تمام تر پریزنٹیشنز کو ترکی اور انگریزی سمیت فارسی زبان میں بھی پیش کیا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں