سعودی عرب میں مزید 30 سینما گھروں کی تعمیرکا ٹھیکہ دے دیا گیا

عودی عرب  میں ایک طویل عرصے تک پابندی کے بعد سینما ہال میں  پہلی فلم  18 اپریل کو  دکھائی گئی تھی

1022069
سعودی عرب میں مزید 30 سینما گھروں کی تعمیرکا ٹھیکہ دے دیا گیا

سعودی عرب میں  سینما ہال کی تعمیر کے لیے مزید ایک فرم کو لائسنس جاری کر دیا گیا  ہے۔

وزارت اطلاعات  سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ وزیر آواد بن  صالح الا آواد  نے  ملک میں 3 برسوں کی مدت میں 30 سینما  گھر وں کی تعمیرات کا کام  الا راشد امپائر گروپ کو لائسنس  کا اجرا کیا ہے۔

یادرہے کہ  سعودی عرب  میں ایک طویل عرصے تک پابندی کے بعد سینما ہال میں  پہلی فلم  18 اپریل کو  دکھائی گئی تھی۔

 

 



متعللقہ خبریں