روسی سیاحوں کا چشم و چراغ ترکی

سال 2017 میں  ترکی آنے والے  روسی  سیاحوں کی  تعداد میں 2016 کے مقابلے میں 5٫7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

933426
روسی سیاحوں کا چشم و چراغ ترکی

ترکی، مجموعی طور پر 4٫52 ملین  روسی سیاحوں  کی ترکی آمد کے ساتھ  سن 2017 میں  روسی سیاحوں کے لیے مقبول ترین  ملک ثابت ہوا ہے۔

ٹورزم تجزیہ فرم تُھر اسٹیٹ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا کہ سن 2017 میں  اس سے ایک سال قبل کے مقابلے میں  26 فیصد  کے اضافے کے ساتھ مجموعی طور پر 39٫6 ملین روسی سیاحوں نے  بیرونِ ملک   چھٹیاں منائیں۔

جبکہ  سال 2017 میں  ترکی آنے والے  روسی  سیاحوں کی  تعداد میں 2016 کے مقابلے میں 5٫7 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وزیر ثقافت و سیاحت نعمان قرتلمش کا کہنا ہے کہ امسال 6 ملین سے زائد روسی سیاحوں کی ترکی آمد متوقع ہے۔

 



متعللقہ خبریں