عربوں کی شاہ خرچیوں کے کیا کہنے،شادی میں آئے تمام مہمانوں میں آئی فونز 8 تقسیم کر دیئے

سعودی عرب  میں شادی کی ایک تقریب کے دوران  آنے والے  تمام باراتیوں کو  آئی فون 8 بطور تحفے  دیئے گئے

834556
عربوں کی شاہ خرچیوں کے کیا کہنے،شادی میں آئے تمام مہمانوں میں آئی فونز 8 تقسیم کر دیئے

سعودی عرب  میں شادی کی ایک تقریب کے دوران  آنے والے  تمام باراتیوں کو  آئی فون 8 بطور تحفے  دیئے گئے۔

 اس بات کا انکشاف ایک ویڈیو کے دوران ہوا  جس میں   یہ آئی فونز  طشتریوں  میں رکھے ہوئے تھے اور ملازمین انہیں باراتیوں میں  تقسیم کر رہے تھے ۔



متعللقہ خبریں