بخشش و مغفرت کی رات "شب برات"
محکمہ مذہبی اوقاف مہمت گورمیز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نفسانی خواہشات اور حرص و تکبر سے اگر اُمت الہی قطع دامن کرلے تو اللہ رب العزت ہمیں حقیقی حُریت ولذت کابیش بہا خزانہ عنائیت کرتے ہیں
728701
کل ترکی میں شب برات ہوگی ۔
اس مناسبت سے محکمہ مذہبی اوقاف مہمت گورمیز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہنفسانی خواہشات اورحرصو تکبر سے اگر اُمت الہی قطع دامن کرلے تو اللہ رب العزت ہمیں حقیقی حُریت ولذت کابیش بہا خزانہ عنائیت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کل بروز 10 مئی 2017 کی شب حق باری تعالی اپنی فضیلت و حکمت امت مسلمہ پر نچھاور کریں گے جس سے استفادہ ہما را وسیلہ نجات بن سکتا ہے۔ یہ رات بخشش سے منسوب ہے جس کےلیے سرور کونین محمد مصطفی ؐ نے عبادت گزاری اور اگلے دن روزہ رکھنے کی تلقین کی ہے۔