ماوں،بہنوں برقعہ پہننا چھوڑو:حکومت مراکش کا فیصلہ

مراکش کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے بعض شہروں میں برقعہ پہننے کی پابندی عائد کی جا رہی ہے

648412
ماوں،بہنوں برقعہ پہننا چھوڑو:حکومت مراکش کا فیصلہ

مراکش میں برقعے کی فروخت اور اس کی تیاری ممنوعہ قرار دے دی گئی ۔

 وزارت داخلہ نے بعض شہروں  کو سرکاری نوٹس جاری کرتےہوئے  اس بات کا اعلان کیا ۔

ان شہروں میں تانجہ،تاتاون، مرتل، صیلہ، تارودنات اور مقنس  شامل ہونگے جہاں برقے کی پابندی نافذ ہوگی ۔

اعلامیئے میں بتایا گیا ہے کہ اس قانون  کی پابندی 48 گھنٹوں میں  نافذ العمل  ہوگی  اور جس نے اس کی خلاف ورزی کی  اس کے مال و اسباب  پر حکومت کا قبضہ ہو جائے گا۔



متعللقہ خبریں