سال کا بہترین ترک ڈرامہ سیریل "ایرتوعرول"

ٹی آر ٹی کا تیار کردہ تاریخی  ڈرامہ سیریل  "ایرتوعورول  "کو  گولڈن بٹر فلائی ایوارڈ سے نوازا گیا جس پر ڈرامہ پروڈیوسر مہمت بوزداع نے ترک ناظرین کا شکریہ ادا کیا ہے

611071
سال کا بہترین ترک ڈرامہ سیریل "ایرتوعرول"

ٹی آر ٹی کا تیار کردہ تاریخی  ڈرامہ سیریل  "ایرتوعورول  "کو  گولڈن بٹر فلائی ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

 ڈرامہ سیریل   کے  پروڈیوسر  اور کہانی نویس  مہمت بوزداع  نے  اس بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ  اس ڈرامے کو اتنی پذیرائی  ملنے پر  ہماری پوری ٹیم  ترک ناظرین    کی مشکور ہے  یہ ڈرامہ 65 ہفتوں سے مسلسل  ریٹنگ لسٹ میں  اول پائیدان   پر رہا ہے جس کی نمائش 30 دیگر ممالک بھی  اسی مقبولیت سے جاری ہے۔



متعللقہ خبریں