ولندیزی مصورکی 10 ملین ڈالرز میں بکی تصویر جعلی نکلی

برطانیہ   کے مشہور نیلام گھرsothbys  میں پانچ سال قبل  10 ملین 6 لاکھ ڈالر میں  فروخت کی جانے والی ولندیزی مصور فرانس ہالز کی" نامعلوم  شخص "نامی تصویر جھوٹی نکلی

588006
ولندیزی مصورکی 10 ملین ڈالرز میں بکی تصویر جعلی نکلی

 برطانیہ   کے مشہور نیلام گھرsothbys  میں پانچ سال قبل  10 ملین 6 لاکھ ڈالر میں  فروخت کی جانے والی ولندیزی مصور فرانس ہالز کی" نامعلوم  شخص "نامی تصویر جھوٹی نکلی ۔

   نیلام گھر  نے  اس تصویر  کے خریدار کو رقم واپس کر دی ہے۔

 حکام نے  تصویر کا باریک بینی سے مشاہدہ کرتےہوئے  بتایا ہے کہ  اصل تصویر 17 ویں صدی کی ہے   جس میں استعمال ہونے والے رنگوں  کا تعلق اس زمانے سے  نہیں ہے ۔



متعللقہ خبریں