چینی نو بیاہتا جوڑے کی شادی کے جوڑوں  کے ساتھ پیرا گلائیڈنگ

چین میں دو ہفتے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا جوڑا تعطیلات کے لئے ترکی آیا اور فتحئیے ۔ بحر الکاہل  کے کنارے پر باباداع  پہاڑ سے پیرا گلائیڈنگ کی

574448
چینی نو بیاہتا جوڑے کی شادی کے جوڑوں  کے ساتھ پیرا گلائیڈنگ
çinli çift, gelinlik ve damatlıkla uçtu.jpg

چینی نو بیاہتا جوڑے شاو شی اور ییو وانگ نے اپنے شادی کے  جوڑوں  کے ساتھ پیرا گلائیڈنگ کی۔

چین میں دو ہفتے قبل شادی کے بندھن میں بندھنے والا جوڑا تعطیلات کے لئے ترکی آیا اور فتحئیے ۔ بحر الکاہل  کے کنارے پر باباداع  پہاڑ سے پیرا گلائیڈنگ کی۔

نو بیاہتا جوڑے نے پیرا گلائیڈنگ کے وقت اپنے شادی کے جوڑے پہن رکھے تھے۔

دلہن شاو  نے اپنے یونیورسٹی کے دور میں ترکی زبان سیکھی تھی اور پیرا گلائیڈنگ کے بعد ترکی زبان میں اپنے جذبات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے دوستوں کے مشورے پر یہ جمپنگ کرنے کے خواہش مند تھے ، ہمارے شادی کے جوڑے بھی ہمارے ساتھ تھے لہٰذا ہم نے جمپنگ کی اور ہم بہت خوش ہیں۔



متعللقہ خبریں