ترکی کی سیر بلا خوف و خطرکیجئے:امریکی سیاحتی ماہنامہ

دنیا کے   معروف  سیاحتی ماہنامے ٹریول  پلس لیژر نے   ترکی کی پسندیدگی کے اسباب پر  ایک مضمون تحریر کیا ہے

522248
ترکی کی سیر بلا خوف و خطرکیجئے:امریکی سیاحتی ماہنامہ
thy-program-touristanbul-posluzio-16-hiljada-putnika_trt-bosanski-25435.jpg
türkiye istanbul.jpg
u-prvih-osam-mjeseci-istanbul-posjetilo-vise-od-7-miliona-turista_trt-bosanski-29259.jpg

دنیا کے   معروف  سیاحتی ماہنامے ٹریول  پلس لیژر نے   ترکی کی پسندیدگی کے اسباب پر  ایک مضمون تحریر کیا ہے ۔

 نیو یارک سے شائع ہونے والا یہ ماہنامہ، سالانہ 4٫8 ملین افراد کے زیر مطالعہ رہتا ہے   جس میں   اس بار استنبول کی تعریف کی گئی ہے  اور    مشورہ دیا گیا ہےکہ  دہشت گردی کا خطرہ اس وقت دنیا کے ہر  کونے میں ضرور موجود  ہے لیکن اگر انسان ہمت کرے تو وہ       سیاحت کےلیے وقت ضرور نکال سکتا ہے۔

مضمون نگارہ erica owen نے  لکھاہے کہ  استنبول ایک لاثانی شہر ہے  کہ جس میں  مشرقی اور مغربی ثقافتوں  کا رنگ نمایاں نظر آتا ہے اور  اس کے ہر گلی کوچے سے  تاریخ   جھلکتی ہے  اور جو  اس شہر کا ایک بار سفر کرے وہ اس کا گرویدہ  بن جاتا ہے۔



متعللقہ خبریں