عالم موسیقی ایک نئے ساز سے متعارف کروائی گئی

سویڈن کے ایک موسیقار نے بنٹوں اور لکڑی کے ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑتےہوئے ایک منفرد آلہ موسیقی ایجاد کیا

444918
عالم موسیقی ایک نئے ساز سے متعارف کروائی گئی

شعبہ موسیقی میں ایک نیا سازمتعارف کروایا گیا ہے۔

سویڈن کے ایک موسیقار نےلکڑی کے ہزاروں ٹکڑوں کو جوڑتےہوئے ایک منفرد آلہ موسیقی ایجاد کیا ۔

یہ کاوش مارٹن مولن کی ہے جنہوں نےدو ہزاربنٹوں اور تین ہزار لکڑی کےٹکڑوں کا اس میں استعمال کیا ہے ۔

اس آلہ موسیقی میں ایک دستہ موجود ہے جسے گھمانے سےیہ بنٹے فضا میں دھنوں کے سُر بکھیر دیتے ہیں۔

مارٹن مولن کا تعلق ایک پاپ گروپ سے ہےجنہوں نے بتایا کہ انہیں اس ساز کی تیاری میں 14 ماہ کا عرصہ لگا۔

مولن کا کہنا ہے کہوہ اب بھی اسساز کو خوب سے خوب تر بنانے میںمصروف ہیں


متعللقہ خبریں