سردیوں میں کونپلیں نکالنے والے پھول

لندن میں مرطوب موسم پھول کھلنے کا باعث بنا

413732
سردیوں میں کونپلیں نکالنے والے پھول

برطانوی دارالحکومت لندن  کے باغ کیو میں  موسم  کےمقابلے میں  بلند   درجہ حرارت کی بنا پر  پھولوں نے موسمِ بہار  آنے سے قبل ہی  کونپلیں نکالنی شروع کر دی  ہیں۔  لندن  میں  معمول  کے مطابق 6 تا 7  سینٹی گریڈ ہونے والا درجہ حرارت اب 16  سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔

مناظر دیکھنے کے لیے کلک کیجیے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں