"بلیو مون" کے لئے ریکارڈ قیمت

نیلے چاند ہیرے کو 48 ملین 4 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت کیا گیا

416141
"بلیو مون" کے لئے ریکارڈ قیمت

دنیا کے سب سے بڑے نیلے ہیرے "بلیو مون" کے لئے ریکارڈ قیمت ۔۔۔
دنیا کے سب سے بڑے نیلے ہیرے " بلیو مون ڈائمنڈ" یعنی نیلا چاند ہیرے کو سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں معروف نیلامی کی فرم سوتھ بائیزکی طرف سے فروخت کے لئے پیش کیا گیا ہے۔
نیلے چاند ہیرے کو 48 ملین 4 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت کیا گیا ہے۔
اس ہیرے نے 5 سال قبل 46 ملین ڈالر میں فروخت ہونے والے "گلابی ستارے کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے ۔
اطلاع کے مطابق ہیرے کو اس ریکارڈ قیمت کے ساتھ ہانگ کانگ کے ایک ہیروں کی کولیکشن کرنے والے نے خریدا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں