ترک فلموں کا ایک اور چراغ بجھ گیا

ممتاز اداکار اور ہدایت کار ذکی الیاسیہ 72 برس کی عمر میں وفات پاگئے ہیں

267066
ترک فلموں کا ایک اور چراغ بجھ گیا

ترک سینما اور تھیٹر کے ممتاز اداکار و ہدایت کار ذکی الیاسیہ وفات پاگئے ہیں۔
22 اپریل سے اسپتال میں زیر علاج ادا کار کی عمر 72 سال تھی۔
اپنی فنونی زندگی کا آغاز سن 1959 میں کرنے والے ذکی الیاسیہ نے تھیٹر میں اداکار ، سنارسٹ اور ہدایت کار کے طور پر خدمات ادا کیں۔ جبکہ سن 1973 سے شروع ہونے والا فلموں میں اداکاری کا سفر 37 سال تک جاری رہا۔
سن 1998 سے ابتک سرکاری فنکار کی حیثیت کے حامل الاسیہ کو سن 2010 میں گولڈن اورنج لائف ٹائم اچیومنٹ اعزازی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں