عثمانئیے میں ہنگری کے دھن نواز کی 70 ویں برسی منائی گئی

ترکی کے ضلع عثمانئیے میں ہنگری کے دھن نواز کی 70 ویں برسی منائی گئی

255205
عثمانئیے میں ہنگری کے دھن نواز کی 70 ویں برسی منائی گئی

ترکی کے ضلع عثمانئیے میں ہنگری کے دھن نواز کی 70 ویں برسی منائی گئی۔
ترک لوک موسیقی کو عالمی ادبیات سے متعارف کروانے والے ہنگرین دھن نواز بیلا بارتوک کو کانسرٹ کا اہتمام کر کے یاد کیا گیا۔
عثمانئیے بلدیہ اور عثمانئیے کھورکھت اتا یونیورسٹی کی طرف سے منعقدہ اس کانسرٹ میں ہنگرین موسیقار کاسابا کیرالے نے بارتوک کی دھنوں کو بجایا۔
کیرالے نے کانسرٹ کے دوران بارتوک کی حیات اور کام کے بارے میں بھی مدعوین کو معلومات فراہم کیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں