آذربائیجان میں ہفتہ میلاد النبی کی تقریب

آذربائیجان میں ہفتہ میلاد النبی کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد باکو میں متعین ترک سفارت خانے میں کیا گیا۔

240408
آذربائیجان میں  ہفتہ میلاد النبی کی تقریب

آذربائیجان میں ہفتہ میلاد النبی کے سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد باکو میں متعین ترک سفارت خانے میں کیا گیا۔
اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد محفل حمد و نعت منعقد ہوئی ۔
ہفتہ میلاد النبی کا اس سال کا عنوان رسول خدا م حضرت محمد کی اخلاقیات اور اس کی پیروی تجویز کیا گیا ہے ۔
تقریب کے اختتام پر شرکا میں کتاب اور گلاب کے پھول تقسیم کیے گئے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں