بین الاقوامی اُسکودار شعر فیسٹیول

بین الاقوامی اُسکودار شعر فیسٹیول استنبول میں شروع ہو رہا ہے

289350
بین الاقوامی اُسکودار شعر فیسٹیول

بین الاقوامی اُسکودار شعر فیسٹیول استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔
فیسٹیول 4 سے 11 اپریل تک جاری رہے گا اور اس میں 19 غیر ملکی سمیت 35 شاعر شرکت کریں گے۔
اسکودار بلدیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بلدیہ اور وزارت ثقافت و سیاحت کی کوششوں سے متوقع فیسٹیول کی سربراہی پروفیسر ڈاکٹر خسرو خاتمی کریں گے۔
فیسٹیول میں فلسطین سے ناجوان درویش ، صومالیہ سے علی جمالی احمد، پولینڈ سے ریسزارڈ کرینسک، بوسنیا سے سعید بیگووچ اور ہنگری سے بلازس زولوسی جیسے معروف ناموں کے ساتھ ساتھ 16 ترک شاعر شرکت کریں گے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں