راک موسیقار امام نے تین زبانوں میں کانسرٹ دیا

احمد محسن تُزیر نے انطالیہ میٹروپولیٹن بلدیہ کی طرف سے منعقد کروائے گئے کانسرٹ میں تین زبانوں میں حمدیں پڑھیں

188935
راک موسیقار امام نے تین زبانوں میں کانسرٹ دیا

راک موسیقار امام کا کانسرٹ تین زبانوں میں پیش کیا گیا۔
راک موسیقار امام کے نام سے پہچانے جانے والے احمد محسن تُزیر نے انطالیہ میٹروپولیٹن بلدیہ کی طرف سے منعقد کروائے گئے کانسرٹ میں تین زبانوں میں حمدیں پڑھیں۔
کانسرٹ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا اور کانسرٹ کو دیکھنے والوں نے دیر تک تالیاں بجا کر تُزیر کو داد دی۔
واضح رہے کہ احمد محسن تُزیر تحصیل کاش کی مسجد میں متعین ہیں اور کانسرٹ میں انہوں نے ترکی، عربی اور انگریزی زبان میں 14 حمدیں گائیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں