گولڈن لائن ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

بہترین فلم کا گولڈن لائن ایوارڈ سویڈن کے ہدایت کار رائے اینڈریس کی کامیڈی ٹریجیڈی فلم کو دیا گیا

117068
گولڈن لائن ایوارڈ اپنے حقداروں تک پہنچ گئے

اکہترہویں وینس فلم فیسٹیول میں الیگذینڈر ڈیسپلاٹ کی سربراہی میں جیوری نے بہترین فلم کا گولڈن لائن ایوارڈ سویڈن کے ہدایت کار رائے اینڈریس کی کامیڈی ٹریجیڈی فلم A Pigeon Sat On A Branch Reflecting On Existence نامی فلم کو دیا گیا۔


ایوارڈ کے لئے مقابلہ کرنے والی فلموں میں ترک ہدایت کار' کان مژدے جی' کی فلم "سیواس" بھی شامل تھی۔
فلم سیواس میں آسلان نامی 11 سالہ بچے اور سیواس نامی کھانگال کُتے کی دوستی کی کہانی پر مبنی ہے ، فلم کو جیوری کی طرف سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔
فلم میں بچے کا کردار ادا کرنے پر دوعان اِز جی کو "بہترین اداکارہ "کا ایوارڈ دیا گیا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں