فوج جنگی تیاریاں تیز کر دے:کم جونگ اُن

مالی کوریائی خبرایجنسی  KCNA کے مطابق، کم جونگ اُن کی جانب سے اسلحہ ساز اداروں اور جوہری ہتھیاروں کے شعبے کو پیداوار بڑھانے اور جنگی تیاریاں تیز کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں

2081823
فوج جنگی تیاریاں تیز کر دے:کم جونگ اُن

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے فوج کو جنگی تیاریاں تیز کرنے کا حکم دےدیا۔

شمالی کوریائی خبرایجنسی  KCNA کے مطابق، کم جونگ اُن کی جانب سے اسلحہ ساز اداروں اور جوہری ہتھیاروں کے شعبے کو پیداوار بڑھانے اور جنگی تیاریاں تیز کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

شمالی کوریا کے رہنما کا کہنا ہے کہ جنگی تیاریاں بڑھانے کا مقصد امریکہ کے کسی بھی  جارحانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دینا ہے۔



متعللقہ خبریں