امریکہ میں مسلح جھڑپ،تین افراد ہلاک

مقامی پولیس کے مطابق، شہر کے علاقے ویسٹ اینڈ میں واقع خریداری کے مرکز کے قریب  رونما اس واقعے میں  ایک شخص نے دو افراد پر گولی چلادی جو کہ مسلح جھڑپ میں بدل گئی

2041380
امریکہ میں مسلح جھڑپ،تین افراد ہلاک

امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں ہوئی مسلح جھڑپ کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پولیس کے مطابق، شہر کے علاقے ویسٹ اینڈ میں واقع خریداری کے مرکز کے قریب  رونما اس واقعے میں  ایک شخص نے دو افراد پر گولی چلادی جو کہ مسلح جھڑپ میں بدل گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  اس واقعے میں  تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

 واقعے کی وجوہات جاننے کی کوشش  جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں