امریکہ میں سیلاب

نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے 700 پروازیں معطل اور 100 سے زائد منسوخ کر دی گئی ہیں

2032424
امریکہ میں سیلاب

امریکہ کی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں شدید بارشیں سیلاب کا سبب بن رہی ہیں۔

جمعہ کے دن سے جاری بارشوں کی وجہ سے لاس ویگاس سٹرپ میں 4 ہزار سے زائد شہریوں کے لئے بجلی کی ترسیل منقطع ہے۔

نامساعد موسمی حالات کی وجہ سے 700 پروازیں معطل اور 100 سے زائد منسوخ کر دی گئی ہیں۔

شہر میں حالیہ بارشوں نے گذشتہ 11 سال کے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔



متعللقہ خبریں