جاپانی پریس میں ترک ڈراؤنز کا چرچا

ملک کے کثیر الا شاعت  اخبارات میں سے ایک نکی ترک  میں   ڈراونز کا تجزیہ کرنے والے ایک مضمون کو شائع کیا گیا

2026629
جاپانی پریس میں ترک ڈراؤنز کا چرچا

جاپان کے معروف اخبار نے ترک ڈراؤنز اور مسلح ڈراؤنز  کے لیے "غیر متناسب جنگ میں بہترین" کے الفاظ استعمال کیے، اور ان کی موثر کارکردگی کو سراہا ہے۔

بہت سے ممالک کو برآمد  کیے جانے والے ترک  ڈراؤنز  کی اس بار جاپانی پریس میں تعریف کی گئی۔

ملک کے کثیر الا شاعت  اخبارات میں سے ایک نکی ترک  میں   ڈراونز کا تجزیہ کرنے والے ایک مضمون کو شائع کیا گیا۔

یہ خبر "ترک ڈرون بنانے والی کمپنی بائکار عالمی اثر و رسوخ کو بڑھانا چاہتی ہے" کے عنوان کے ساتھ شائع ہوئی ۔

خبر  میں لکھا گیا ہے کہ "ڈراؤنز نے غیر متناسب  جنگوں میں بڑا اہم کردار ادا  کرنے کا ثبوت پیش کیا ہے۔"

برآمدی اعداد و شمار کی طرف بھی اشارہ کرنے والے اس مضمون میں  یہ نوٹ کیا گیا کہ 2018 سے، بائکار  نے کم از کم 30 ممالک کے ساتھ ڈرأنز  معاہدے طے کیے ہیں۔  اور کمپنی نے گزشتہ سال 1 بلین ڈالر سے زائد کی برآمدی آمدنی حاصل کی تھی۔



متعللقہ خبریں