امریکہ کی جنگلاتی آگ ،انسداد ہنگامی حالات کے صدر مستعفی

امریکی ریاست ہوائی میں جنگلاتی آگ کے واقعے میں غفلت کے دعوے کے بعد ماوئی کے ادارہ برائے ہنگامی حالات کے صدر ہرمن اندایا کو بر طرف کر دیا گیا ہے

2026344
امریکہ کی جنگلاتی آگ ،انسداد ہنگامی حالات کے صدر مستعفی

 امریکی ریاست ہوائی میں جنگلاتی آگ کے واقعے میں غفلت کے دعوے کے بعد ماوئی کے ادارہ برائے ہنگامی حالات کے صدر ہرمن اندایا کو بر طرف کر دیا گیا ہے۔

  اس جنگلاتی آگ میں 111 افراد ہلاک ہو گئے جس میں غفلت برتنے پر صدر اندایا نے استعفی دے دیا ہے۔

 ریاستی حکام  نے بتایا کہ اندایا کا استعفی ماوئی بلدیہ کت میئر رچرڈ بیسن نے قبول کر لیا ہے ۔

 ہوائی کی اٹارنی این لوپیز نے  بتایا کہ جنگلاتی آگ کو بجھانے کی کوششوں پر ایک شفاف اور خود مختار تفتیش میں  کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں