"شمالی کوریا کا جوہری پروگرام "جنوبی کوریائی وامریکی حکام کی ملاقات

اجلاس میں شمالی کوریا کی طرف سے سائبر خطرات کے علاوہ  شمالی کوریا کے ناجائز جوہری اور بلاسٹک میزائلوں کے پروگراموں  کےلیے نقد رقوم کی فراہمی کو روکنے جیسے موضوعات  پر غور کیا گیا

2016932
"شمالی کوریا کا جوہری پروگرام "جنوبی کوریائی وامریکی حکام کی ملاقات

 امریکی و جنوبی کوریائی  اموری گروپ نے شمالی کوریا کے سائبر حملوں کے خلاف  ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔

 امریکی امور خارجہ کے مطابق، سیئول  میں ہوئے اس اجلاس میں  جنوبی کوریائی امور خارجہ کے شمالی کوریا کے جوہری امور کے ذمے دار ڈاریکٹر لی  جن ال اور شمالی کو ریائی امور کے نائب خصوصی نمائندے جنگ پاک نے شرکت کی ۔

 اجلاس میں شمالی کوریا کی طرف سے سائبر خطرات کے علاوہ  شمالی کوریا کے ناجائز جوہری اور بلاسٹک میزائلوں کے پروگراموں  کےلیے نقد رقوم کی فراہمی کو روکنے جیسے موضوعات  پر غور کیا گیا ۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  شمالی کوریا کے بیرونی ممالک میں خفیہ طریقوں سے ٹیکنولوجی کے شعبوں میں کام کرنے والوں اور سائبر کرنسی کی چوریوں  کے حوالے سے بھی بات کی گئی ۔

یان ہاپ خبر ایجنسی کے مطابق، جنوبی کوریائی امور خارجہ نے بتایا کہ بات چیت میں شمالی کوریا کی جوہری سرگرمیوں پر بھی توجہ دی گئی ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں