امریکہ: طیارہ پرواز کے بعد گر گیا،ایک شخص ہلاک

وفاقی شہری ہوا بازی ادارے کے مطابق، پاِئیپر پی اے 32 قسم کا طیارہ  پرواز کے تھوڑی دیر بعد علاقے کے ایک گولف گراونڈ کے قریب جا گرا جس میں پانچ افراد سوا ر تھے

2006236
امریکہ: طیارہ پرواز کے بعد گر گیا،ایک شخص ہلاک

 امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں ایک طیارہ پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر گیا ۔

 وفاقی شہری ہوا بازی ادارے کے مطابق، پاِئیپر پی اے 32 قسم کا طیارہ  پرواز کے تھوڑی دیر بعد علاقے کے ایک گولف گراونڈ کے قریب جا گرا جس میں پانچ افراد سوا ر تھے۔

پولیس عہدےدار پیٹرک ولکنسن نے بتایا کہ اس حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے جبکہ طیارے میں گرتے ہی آگ لگ گئی تھی۔

 



متعللقہ خبریں