سوڈان میں 13.6 ملین بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دویارچ  نے بتایا ہے کہ سوڈان میں لاکھوں بچوں  کو خانہ جنگی نے متاثر کیا ہے ،جس میں اب تک ستر بچے ہلاک ہو چکے ہیں

1997421
سوڈان میں 13.6 ملین بچوں کو انسانی امداد کی ضرورت ہے: اقوام متحدہ

سوڈان میں 13.6 ملین بچوں کو انسانی امداد کی فوری ضرورت ہے ۔

 اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دویارچ  نے اپنی یومیہ پریس کانفرنس کے دوران یونیسیف کی سوڈان سے متعلق تفصیلات کا حوالہ دیا ۔

 ترجمان نے بتایا کہ سوڈان میں لاکھوں بچوں  کو خانہ جنگی نے متاثر کیا ہے ،جس میں اب تک ستر بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

یونیسف اور عالمی صلیب احمر کمیٹی دارالحکومت خرطوم میں موجود ایک یتیم خانے سے تین  سو بچوں کو محفوظ  علاقے میں منتقلی کے لیے مصروف ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں