تیونس میں دو  چھوٹے طیاروں کے حادثے میں دو فرانسیسی سیاح ہلاک

ہفتے کے روز لا پتہ  ہونے والے دونوں طیاروں کی تلاش اور بچاؤ کی کوششوں کے نتیجے میں فضائیہ سے تعلق رکھنے والے طیاروں کا ملبہ برآمد ہو گیا ۔"

1992265
تیونس میں دو  چھوٹے طیاروں کے حادثے میں دو فرانسیسی سیاح ہلاک

تیونس میں دو  چھوٹے طیاروں کے حادثے میں دو فرانسیسی سیاح ہلاک ہو گئے۔

تیونس کے شہری دفاع کے ادارے کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے جنوب میں صحرائی علاقے توزر شہر میں دو سنگل انجن والے ہلکے طیارے گر کر تباہ ہو گئے، ایک طیارہ مکمل طور پر جل گیا جس سے اس پر سوار 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ دوسرے طیارے میں سوار 2 افراد زخمی ہو گئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ زخمی اور جان کی بازی ہارنے والے فرانسیسی سیاح تھے۔"ہفتے کے روز لا پتہ  ہونے والے دونوں طیاروں کی تلاش اور بچاؤ کی کوششوں کے نتیجے میں فضائیہ سے تعلق رکھنے والے طیاروں کا ملبہ برآمد ہو گیا ۔"

حادثات کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



متعللقہ خبریں