تیونس:النہدہ لیڈر کو حقارت آمیز بیان دینے پر 1 سال قید کی سزا

تیونس میں النہدہ تحریک کے لیڈر اور سابق اسپیکر پارلیمان راشد الغنوشی کو حفاظتی قوتوں کے خلاف حقارت آمیز بیانات دینے پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے

1987067
تیونس:النہدہ لیڈر کو حقارت آمیز بیان دینے پر 1 سال قید کی سزا

 تیونس میں النہدہ تحریک کے لیڈر اور سابق اسپیکر پارلیمان راشد الغنوشی کو حفاظتی قوتوں کے خلاف حقارت آمیز بیانات دینے پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔

 عدالتی بیان کے مطابق، حفاظتی قوتوں کو  شیطان کے فوجی قرار دینے پرالغنوشی  کو ایک سال قید اور ہزار دینار جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔

 ایک حفاظتی عہدےدار نے  گزشتہ سال  فروری میں ایک  رسم جنازہ کے دوران حفاظتی قوتوں کے خلاف  حقارت آمیز بیان دینے پر  عدالت سے رجوع کیا تھا، اس پر النہدہ لیڈر کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں