نائجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 8 افراد جان بحق

قومی پریس کی خبروں کےمطابق زامفارا صوبے کے علاقے گوساو  کے ایک دریا میں  سفر کرنے والی کشتی  خراب موسمی حالات کی بنا پر  غرق ہو گئی

1984138
نائجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 8 افراد جان بحق

نائجیریا میں ایک مسافر  کشتی  ڈوبنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 8 افراد جان بحق ہو گئے۔ 7

قومی پریس کی خبروں کےمطابق زامفارا صوبے کے علاقے گوساو  کے ایک دریا میں  سفر کرنے والی کشتی  خراب موسمی حالات کی بنا پر  غرق ہو گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق اس حادثے میں 8 افراد اپنی جانوں سےہاتھ دھو بیٹھے جبکہ بھاری تعداد میں  لا پتہ ہو گئے۔  جن کی تلاش کا کام  جاری ہے۔

خیال رہے نائجیریا میں بارشوں کے موسم میں دریاوں میں گاہے بگاہے  کشتیاں ڈوبنے کے واقعات  پیش آتے   ہیں۔



متعللقہ خبریں