امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ،نو افراد ہلاک
ڈیلاس کے نواحی شہرالین میں پیش آئے اس واقعہ میں ابتدائی طور پر نو افراد کے زخمی ہونے کا بتایا جا رہا تھا تاہم اب ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے
1983529
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے شاپنگ مال میں فائرنگ کے واقعے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کے مطابق، ڈیلاس کے نواحی شہرالین میں پیش آئے اس واقعہ میں ابتدائی طور پر نو افراد کے زخمی ہونے کا بتایا جا رہا تھا تاہم اب ہلاکتوں کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جائے واقعہ پر تین لاشیں پڑی ہوئی دیکھی ہیں، ان کے مطابق حملہ آور سیاہ کپڑوں میں ملبوس تھا اور مختلف اقسام کی اشیا سے لیس تھا۔
متعللقہ خبریں
صدرِ ایران اور اعلی حکام کی ہلاک پر عالمی سربراہان کے تعزیتی پیغامات
صدرپاکستان آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اس واقع پر افسوس کا اظہار کیا ہے