ایکواڈور: بندرگاہ پر مسلح حملہ، 8 ماہی گیر ہلاک

ایکواڈور میں ایک بندرگاہ پر مسلح حملے میں 8 ماہی گیر ہلاک ہو گئے

1973555
ایکواڈور: بندرگاہ پر مسلح حملہ، 8 ماہی گیر ہلاک

ایکواڈور میں ایک بندرگاہ پر مسلح حملے میں 8 ماہی گیر ہلاک ہو گئے ہیں۔

ایکواڈور ذرائع ابلاغ کے مطابق حملہ ایسمراڈس شہر کی بندرگاہ پر کیا گیا۔ حملہ آوروں کی تعداد 15 تھی اور انہوں نے   نقاب پہن رکھےتھے۔

وہ کشتیوں کے ذریعے بندرگاہ پر آئے  اور حملے کے بعد انہی کشتیوں کے ذریعے جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے ۔

حملے میں 8 ماہی گیر ہلاک ہو گئے ہیں۔

کثیر تعداد میں سکیورٹی فورسز کو علاقے کی طرف منتقل کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں