امریکی ریاست مسی سپی میں طوفان کے باعث 11 افراد ہلاک

طوفان کے باعث بجلی کی تاریں اور درخت اکھڑ  گئے جس سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے

1964930
امریکی ریاست مسی سپی میں طوفان کے باعث 11 افراد ہلاک

امریکی ریاست مسی سپی میں طوفان کے باعث 11 افراد ہلاک ہو گئے۔

امریکی جنوب مشرقی ریاست مسیسیپی میں پھوٹنے والے طوفان نے تباہی مچا دی۔

طوفان کے باعث بجلی کی تاریں اور درخت اکھڑ  گئے جس سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔

متعدد گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

حکام نے بتایا کہ کم از کم 11 افراد ہلاک ہوئے۔

شارکی کاؤنٹی میں آٹھ اور ہمفریز کاؤنٹی میں تین اموات کی اطلاعات  ہیں ۔

مسیسیپی کے گورنر ٹیٹ ریوز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ سرچ اور ریسکیو ٹیموں کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں