میکسیکو میں 4 امریکی شہری اغوا کر لئے گئے

مغوی امریکی شہریوں کی واپسی اور مجرموں کی گرفتاری میں مدد کرنے والے کو 50 ہزار ڈالر انعام دیا جائے گا: ایف بی آئی

1955270
میکسیکو میں 4 امریکی شہری اغوا کر لئے گئے

میکسیکو کے شہر میٹا مورس میں مسلح افراد نے 4 امریکی شہر یوں کو اغوا کر لیا ہے۔

امریکہ کے وفاقی تحقیقات بیورو 'ایف بی آئی' کے جاری کردہ بیان کے مطابق بذریعہ گاڑی امریکی ریاست ٹیکساس کی سرحد سے میٹامورس میں داخل ہونے سے مختصر مدت کے بعد 4 امریکیوں پر فائرنگ شروع ہو گئی۔

بیان کے مطابق "مسلح افراد نے 4 امریکیوں کو تحویل میں لے کر گاڑی میں سوار کر لیا"۔

ایف بی آئی نے مغوی امریکی شہریوں کی واپسی اور مجرموں کی گرفتاری میں مدد پر 50 ہزار ڈالر  انعام کا اعلان کیا ہے۔



متعللقہ خبریں