دنیا میں 2022 میں سیاحوں کی تعداد 900 ملین سے تجاوز کرگئی

اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کے صدر دفتر میڈرڈ   سے  2022 کی سیاحت کے اعداد و شمار کی رپورٹ  کو شائع کیا گیا ہے

1934480
دنیا میں 2022 میں سیاحوں  کی تعداد 900 ملین سے تجاوز کرگئی

دنیا میں سیاحوں کی تعداد، جو 2022 میں 900 ملین سے تجاوز کر گئی، نئی قسم کی کورونا وائرس (COVID-19) کی وبا سے پہلے کی تعداد کے 63 فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔

اقوام متحدہ کی عالمی سیاحتی تنظیم (UNWTO) کے صدر دفتر میڈرڈ   سے  2022 کی سیاحت کے اعداد و شمار کی رپورٹ  کو شائع کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے تمام خطوں میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور خاص طور  پر  وبا (2019) سے پہلے   کے  سیاحوں کی تعداد کے مقابلے میں یہ اضافہ 63 فیصد کے لگ بھگ ہے   اور یہ تعداد 2022 میں   1.5 بلین  تک پہنچ گئی ہے۔

مشرقِ وسطی  کے ممالک میں  سیاحت کے شعبے میں 83 فیصد  اضافہ دیکھا گیا ہے اور یہ   تعداد 2019  کے قریب ترین  پہنچ گئی ہے ۔

یورپ جہاں گزشتہ سال   585 ملین سیاحون نے  رخ کیا  وبا سے قبل   کے اعداد و شمار  کے 80 فیصد تک پہنچ گئے ہیں 

افریقہ اور امریکہ میں یہ شرح 65 فیصد اور ایشیا اور بحرالکاہل میں 23 فیصد رہی ہے۔



متعللقہ خبریں