روسی فوج کے ساتھ فوجی مشقیں کریں گے: چینی امور دفاع

چینی اور روسی فوج  یہ مشقیں ژوشان کے مشرق میں واقع تائی ژو تک کے علاقے میں کریں گی جن میں بحری سلامتی کو درپیش خطرات کے خلاف صلاحیتوں کو جانچنے اور علاقائی امن و استحکام کے تحفط کو مزید بہتر بنانے میں تعاون کے پہلووں کو بھی پرکھا جائے گا

1921162
روسی فوج کے ساتھ فوجی مشقیں کریں گے: چینی امور دفاع

 چینی امور دفاع کاکہنا ہے کہ  اس کی فوج روس کے ساتھ اکیس تا ستائیس دسمبر کے درمیان جوائنٹ سی- 2022 مشقوں کا اہتمام کرے گی ۔

 چینی امور دفاع کےمطابق، ان مشقوں کا مقصد دور جدید میں دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک  تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔

 چینی اور روسی فوج  یہ مشقیں ژوشان کے مشرق میں واقع تائی ژو تک کے علاقے میں کریں گی جن میں بحری سلامتی کو درپیش خطرات کے خلاف صلاحیتوں کو جانچنے اور علاقائی امن و استحکام کے تحفط کو مزید بہتر بنانے میں تعاون کے پہلووں کو بھی پرکھا جائے گا۔

 

 



متعللقہ خبریں