نائجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک

نائیجیرین روڈ سیفٹی ایسوسی ایشن کے ترجمان، بسی کاظم نے بتایا کہ ایٹوبی-انیگبا ہائی وے پر ایک بے قابو ٹرک ایندھن کے ٹینکر سے ٹکرا گیا اور اس کے بعد  ٹینکر میں دھماکہ ہوا

1905047
نائجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نائجیریا کی ریاست کوگی میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے  ہیں ۔

نائیجیرین روڈ سیفٹی ایسوسی ایشن کے ترجمان، بسی کاظم نے بتایا کہ ایٹوبی-انیگبا ہائی وے پر ایک بے قابو ٹرک ایندھن کے ٹینکر سے ٹکرا گیا اور اس کے بعد  ٹینکر میں دھماکہ ہوا۔

کاظم نے بتایا کہ دھماکے میں 11 افراد کی موت ہوئی، پہلے تعین کے مطابق، کاظم نے بتایا کہ بہت سے لوگ زخمی ہوئے اور ہائی وے پر 20 گاڑیاں جل کر  خاکستر ہو چکی ہیں ۔

کاظم نے بتایا کہ ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں علاقے میں بھیجی گئیں اور آگ پر قابو پالیا گیا۔



متعللقہ خبریں