نائیجیریا: مسلح افراد کھیتوں میں کام کرنے والے 39 بچے اغوا کر لیئے

مقامی پریس کےمطابق، صوبہ کاتسینا سے متصل فسکاری کے علاقے میں مسلح افراد نے کھیتوں پر حملہ کرتے ہوئے انتالیس بچے  اغوا کر لیے اور متعدد افراد کو زخمی کر دیا

1901321
نائیجیریا: مسلح افراد کھیتوں میں کام کرنے والے 39 بچے اغوا کر لیئے

 نائجیریا کے صوبہ کاتسینا میں کھیتوں میں کام کرنے والے انتالیس بچوں کو  مسلح افراد نے اغوا کرلیا ۔

 مقامی پریس کےمطابق، صوبہ کاتسینا سے متصل فسکاری کے علاقے میں مسلح افراد نے کھیتوں پر حملہ کرتے ہوئے انتالیس بچے  اغوا کر لیے اور متعدد افراد کو زخمی کر دیا ۔

 صوبائی پولیس ترجمان گیمبو عیسی نے بتایا کہ بچوں کی بازیابی کےلیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں